واس آف شہداء پر امن مظاہرین پر بےرحمانہ کاروائی کی سخت الفاط میں مزمت کرتی ہے اور زمہ داران کو انصاف
کے کٹھہرے میں فوری لانے کامطالبہ کرتی ہے۔ تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہید ہونے والی قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور ہر قسم کے پرامن احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ افواج پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ ملکی معملات کو فوری طور پر سنبھالے اس قتل عام کو بند کرایاجاۓ۔ ملک میں ایمرجنسی نافزکی جائے اور پورے ملک میں مارشل لاء لگایا جائے۔ اس مشکل گھڑی میں اپنے متاثرہ بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاکستان میں جلد امن قائم کرے اور اس یزیدی حکومت کا جلد خاتمہ ہو۔
Syed Faisal Raza Abidi Talk to Media - 31st August 2014 - Video Dailymotion
کے کٹھہرے میں فوری لانے کامطالبہ کرتی ہے۔ تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہید ہونے والی قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور ہر قسم کے پرامن احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ افواج پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ ملکی معملات کو فوری طور پر سنبھالے اس قتل عام کو بند کرایاجاۓ۔ ملک میں ایمرجنسی نافزکی جائے اور پورے ملک میں مارشل لاء لگایا جائے۔ اس مشکل گھڑی میں اپنے متاثرہ بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاکستان میں جلد امن قائم کرے اور اس یزیدی حکومت کا جلد خاتمہ ہو۔
0 comments:
Post a Comment